جہاں اسلامی اقدار اور معیاری تعلیم کا حسین امتزاج، ابتدائی مرحلے ہی سے طلبہ کی دینی، علمی اور اخلاقی بنیادوں کو مضبوط بناتا ہے
ایمان میں مضبوط، تعلیم میں ممتاز
ایک ہی چھت تلے مکمل تعلیمی سفر
میں قائم ہونے والا ہمارا ادارہ، پاکستان بھر میں 200 سے زائد شاخوں اور 86,000 سے زائد زیرِ تعلیم طلبہ پر مشتمل پر 1984 مشتمل ایک وسیع تعلیمی نیٹ ورک ہے۔
اقراء ایک جامع تعلیمی نظام پیش کرتا ہے جو اسلامی مونٹیسوری اور حفظِ قرآن سے لے کر پرائمری اور سیکنڈری تعلیم تک ہر مرحلے کا احاطہ کرتا ہے۔ ہمارا جدید تعلیمی نظام، اسلامی تعلیمات اور بامقصد تربیت کے ساتھ ہم آہنگ کرتا ہے، تاکہ طلبہ کی فکری، اخلاقی اور روحانی نشوونما ممکن ہو سکے۔
یہ ہمہ جہت تعلیمی و تربیتی ماڈل ایسے باعلم، باکردار اور مددگار رہنما تیار کرتا ہے جو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کے لیے تیار ہوں۔
ہماری نمایاں خصوصیات
عملی سرگرمیوں پر مبنی تدریس
عملی سرگرمیوں پر مبنی تدریس
ہمہ جہت تعلیمی و تربیتی نظام
تربیت و تأدیب
صرف 6 سال میں میٹرک کی تکمیل
دینی اور عصری تعلیم کا متوازن امتزاج
ہماری درسگاہ کی کہانیاں
وہ لمحات جو ہماری اقدار، کامیابیوں اور تعلیمی سفر کی عکاسی کرتے ہیں
اقرأ — پڑھو، اپنے رب کے نام سے
ہمارے طلبہ اُس عظیم پیغام کی عملی تصویر ہیں جس سے نزولِ وحی کا آغاز ہوا۔ ہماری درسگاہ میں علم محض کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ اسے سمجھا، اپنایا اور کردار، عمل اور زندگی کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ ۔
ایک ایسا جامع تعلیمی سفر جو سیکھنے سے شروع ہو کر قیادت تک لے جاتا ہے
صبح کی اسمبلی سے سائنسی تجربات تک — پُرجوش، ہمدرد اور متحرک تعلیمی ماحول، مسلسل سیکھنے، نشوونما اور ترقی کا سفر
پری سکس تا اعلیٰ ثانوی (صرف حفاظ کے لیے)
حفاظِ قرآن کے لیے خصوصی تعلیمی نظام، مضبوط عصری تعلیم، حفظِ قرآن کی دُہرانے کی منظم مشق، اور جدید سائنس و کمپیوٹر لیبارٹریز کے ذریعے عملی تعلیم کی سہولت
حفظِ قرآن و اسلامی علوم
ماہر حفاظِ کرام کی زیرِ نگرانی مکمل حفظِ قرآن کا منظم پروگرام پیش کیا جاتا ہے، جس کے ساتھ اسلامی تعلیمات، روزمرہ دعائیں اور مستقل روحانی و اخلاقی تربیت بھی شامل ہے
ابتدائی بچپن کی تعلیم:
4 سے 5 سال کے بچوں کے لیے مونٹیسوری طرزِ تعلیم سے متاثر ایک دلچسپ تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، یہاں سیکھنے کا عمل کھیل، عملی سرگرمیوں، رنگوں کی پہچان اور دریافت پر مبنی تجربات کے ذریعے مکمل کیا جاتا ہے، تاکہ بچے فطری طور پر مشاہدہ کریں، سوچیں اور سمجھیں ۔
ابتداء سے مستقبل تک ایک ہمہ جہت تعلیمی نظام
روضہ
قاعدہ
حفظِ قرآن
اسکول
کالج
معہد
ہر لمحہ ایک یادگار تجربہ
صبح کی اسمبلی سے سائنسی تجربات تک — ہمارے طلبہ ایک پُرجوش، ہمدرد اور متحرک تعلیمی ماحول میں سیکھتے، پروان چڑھتے اور ترقی کرتے ہیں
پرائمری کلاس — متجسس ذہنوں کی دنیا
ابتدائی تعلیم
گہری سوچ میں مصروف
سائنس لیب — مستقبل کے سائنسدان
طبیعیات اور الیکٹرانکس
Built on principles
that stand the test of time
Every program, every classroom, every interaction at Iqra Trust is guided by timeless principles that shape not just students — but future leaders of Pakistan and the Ummah.
- Excellence (Ihsan)
Striving for quality and the highest standards in every task.
- Trustworthiness & Integrity
Instilling awareness that time, knowledge, abilities are trusts from Allah.
- Self-Awareness & Sense of Responsibility
Developing in students a sense of identity and accountability, helping them realize that each individual is important and responsible according to their abilities and potential.
- Our Culture
A civilization and way of life enriched with beliefs and values based on Islamic teachings, guided by wisdom, morality, and social ethics.
اپنے تعلیمی سفر کا آغاز ہمارے ساتھ کریں
ہمارا منظم داخلہ نظام ہر بچے کا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے
درخواست جمع کروائیں
طالب علم کی تفصیالت اور تعلیمی ریکارڈ کے ساتھ آن الئن فارم پُر کریں
داخلہ امتحان
طلبہ کی عمر کے مطابق امتحانات لیے جاتے ہیں تاکہ مناسب کالس میں داخلہ دیا جا سکے
والدین سے ملاقات
والدین کے ساتھ مختصر ملاقات تاکہ ان کی توقعات اور اقدار کو سمجھا جا سکے
اندراج
فیس جمع کروانے اور اورینٹیشن کے شیڈول کے ساتھ داخلے کا عمل مکمل کیا جاتا ہے
ہماری درسگاہ سے وابستہ سابق طلبہ کی کامیابیوں اور تجربات کی جھلکیاں
ہمارے کیمپسز
ملک بھر میں پھیلا ہوا مربوط تعلیمی سلسلہ جہاں تعلیم درسگاہ سے آگے بڑھ کر کردار، اعتماد اور مضبوط اقدار کی تشکیل تک جاتی ہے۔
